داعش سے تعلق کا شبہ،لندن ایئرپورٹ سے ترک جوڑا گرفتار

داعش سے تعلق کا شبہ،لندن ایئرپورٹ سے ترک جوڑا گرفتار
داعش سے تعلق کا شبہ،لندن ایئرپورٹ سے ترک جوڑا گرفتار

  

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کے ایئرپورٹ پر شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق کے شبہ میں ایک ترک جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرئع کے مطابق دونوں میاں بیوی انقرہ سے آنے والی پرواز میں سوار تھے اور انہیں ایئرپورٹ پر پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -