عمران خان کی پریس کانفرنس ’کھودا پہاڑنکلا چوہا ‘ ثابت ہوئی: ترجمان پنجاب حکومت

عمران خان کی پریس کانفرنس ’کھودا پہاڑنکلا چوہا ‘ ثابت ہوئی: ترجمان پنجاب ...
عمران خان کی پریس کانفرنس ’کھودا پہاڑنکلا چوہا ‘ ثابت ہوئی: ترجمان پنجاب حکومت

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان ضعیم قادری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آ ج کی پریس کانفرنس میں دھاندلی کے ثبوت پیش کرنے کا کہا گیا تھا مگر اس میں کوئی نئی بات سامنے نہیں آ سکی اور یہ پریس کانفرنس ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘ کی طرح ثابت ہوئی ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان دھرنے کی سینچری مکمل کرنے پر خوش نظر آ تے ہیں مگر دراصل تو انہوں نے جھوٹ بولنے کی سینچری مکمل کر لی ہے۔

عام انتخابات میں دھاندلی کے نئے الزامات جاننے کیلئے کلک کریں

مزید :

لاہور -اہم خبریں -