پاکستان کے محمد آصف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
پاکستان کے محمد آصف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  

بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں جاری ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں انہوں نے اپنے چینی حریف کو 3 کے مقابلے میں 7 فریمز سے شکست دی۔ چیمپیئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -