مبینہ کرپشن کا الزام، نیب نے نیشنل بینک کا ملازم گرفتار کر لیا

مبینہ کرپشن کا الزام، نیب نے نیشنل بینک کا ملازم گرفتار کر لیا
 مبینہ کرپشن کا الزام، نیب نے نیشنل بینک کا ملازم گرفتار کر لیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مبینہ کرپشن کے الزامات پر نیشنل بینک آ ف پاکستان کے ملازم کا حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار کئے جانے والے ملازم کا نام سید صلاح الدین بتایا گیا ہے جس پر بینک کے معاملات میں 7 کروڑ روپے سے زائد کی خوربرد کا الزام ہے۔ ملزم کو نیب سندھ نے گرفتار کیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -