ایدھی سینٹر میں ڈکیتی کا ایک اور ملزم کوہاٹ سے گرفتار

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی کا ایک اور ملزم کوہاٹ سے گرفتار
ایدھی سینٹر میں ڈکیتی کا ایک اور ملزم کوہاٹ سے گرفتار

  

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایدھی سینٹراور ایدھی ہوم پر ڈکیتی کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے واقعے میں ملوث ایک اور ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار لئے جانے والے ملزم کا نام زبیر بتایا گیا ہے جس کو کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے ایدھی سینٹر پر ڈکیتی میں دو کروڑ سے زائد روپے اور بھاری مقدار میں سونا لوٹ لیا گیا تھا۔

مزید :

جرم و انصاف -