بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

  

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت کو7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 260 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر ہی حاصل کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد جمیل 80اور ہارون 74رنز بنا کر نمایاں رہے۔

مزید :

کھیل -