چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات سوموار کو ہو گی

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات سوموار کو ...
چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات سوموار کو ہو گی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں قائدین نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا اور اس معاملے پر حتمی مشاورت کیلئے سوموار کے روز ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے سپریم کورٹ کی طرف سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جا چکا ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -