ایک قیدی نے محافظوں کے پورے دستے کو حاملہ کر دیا

ایک قیدی نے محافظوں کے پورے دستے کو حاملہ کر دیا
ایک قیدی نے محافظوں کے پورے دستے کو حاملہ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک) جیل کی زندگی کو بدترین بے بسی سے تعبیر کیا جاتا ہے جس میں انسان چھوٹی سے چھوٹی ضرورت بھی اپنی مرضی سے پوری نہیں کر سکتا لیکن کچھ بااثر افراد کیلئے جیل کی زندگی ناقابل یقین آسائشوں سے بھرپور ہوتی ہے۔

سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر ایک اور مصیبت ٹوٹ پڑی

امریکی ریاست بالٹی مور کی جیل میں قید ایک مجرم کی داستان بھی کسی مجبور قیدی کی بجائے کسی بااختیار بادشاہ کی کہانی سے زیادہ مماثلت رکھتی ہے۔ ٹیون وائٹ نامی اس شخص نے ہر طرح کی عیش و عشرت کے علاوہ خصوصی لطیف کیلئے جیل کی خواتین گارڈز کو بھی اپنی تفریح کیلئے مقرر کر رکھا تھا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان میں چار خواتین حاملہ ہو گئیں جبکہ ایک کے ساتھ تو یہ معاملہ دو دفعہ پیش آیا۔

لمبی جوانی کے لیے ایک گولی ،روسی سائنسدان کی ناقابل یقین ایجاد
ٹیون وائٹ جیل میں رہتے ہوئے منشیات اور دیگر ممنوعہ اشیاءکا دھندہ چلا رہا تھا اور جیل کے اندر ہر قسم کا نشہ، موبائل فونز اور دیگر اشیاءفراہم کرتا تھا۔ ایک اندازے کے مطابق وہ جیل میں قیام کے دوران اوسطاً 16,000 ڈالر (تقریباً 16 لاکھ روپے) ماہانہ کماتا رہا اور اس رقم کو جیل کی خواتین گارڈز اور اصلاح کار خواتین افسران پر لٹاتا رہا۔ بالٹی مور جیل ڈیپارٹمنٹ کے افسران اپنی خواتین اہلکاروں کے متنازعہ طرز عمل کے بارے میں کچھ کہنے سے ہچکچا رہے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -