کراچی سے برآمد ہونے والی بچیاں سرکاری حفاظت میں والدین کے حوالے کی جائیں گی : گورنر خیبرپختونخواہ

کراچی سے برآمد ہونے والی بچیاں سرکاری حفاظت میں والدین کے حوالے کی جائیں گی : ...
کراچی سے برآمد ہونے والی بچیاں سرکاری حفاظت میں والدین کے حوالے کی جائیں گی : گورنر خیبرپختونخواہ

  

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخواہ کے گورنر سردار مہتاب عباسی نے ہدایت جاری کیں ہیں کہ کراچی سے بازیاب بچیوں کو سرکاری حفاظت میں ان کے گھر پہنچایا جائے۔سردار مہتاب عباسی نے کہا ہے کہ بچیاں صرف ان کے والدین کے حوالے کی جائیں گی اور انہیں بحفاظت سرکاری تحویل میں والدین تک پہنچایا جائے گا۔واضح رہے کراچی سے برآمد ہونے بچیاں کل پاکستان ایئر لائنز کے ذریعے پشاور پہنچائی جائیں گی۔

مزید :

پشاور -اہم خبریں -