داتا گنج بخش ٹاؤن میں تجاوزات کے خلافآپریشن،7ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا

داتا گنج بخش ٹاؤن میں تجاوزات کے خلافآپریشن،7ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)ایڈمنسٹریٹرداتا ٹاؤن عاصم سلیم کی ہدایت پر ٹی ایم آو داتا گنج بخش ٹاؤن فرید اقبال ، ٹی او آر عثمان بھدر،آے ٹی اوآر شہزاد قریشی اور دیگر افسران سمیت انفورسمنٹ عملے نے مزنگ،لٹل روڈ،پیر مکی دربار،ھال روڈ میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کیا۔ 7ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا.اس موقع پرایڈمنسٹریٹرکا کہنا تھا کہ ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن داتا گنج بخش ٹاؤن پوری طرح متحرک ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1