ورون دھاوان اور کریتی سینن دل والے کی پروموش کیلئے سلمان خان کے شو میں جائیں گے

ورون دھاوان اور کریتی سینن دل والے کی پروموش کیلئے سلمان خان کے شو میں جائیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار ورون دھاوان اور کریتی سینن شاہ رخ خان سے پہلے سلمان خان کے بگ شو باس میں اپنی فلم دل والے کی پروموش کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ورون دھاوان نے کہا کہ میں اور کریتی سنن شاہ رخ اور کاجول سے پہلے سلمان خان کے مقبول رئیلیٹی شو میں فلم دل والے کی پروموش کیلئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فلم دل والے یقیناً شائقین کے لئے ایک بڑا تحفہ ثابت ہو گی۔

مزید :

کلچر -