محافظ گروپ فیصلہ کن کردار ادا کریگا

محافظ گروپ فیصلہ کن کردار ادا کریگا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)19دسمبر کے الیکشن میں محافظ گروپ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا ،محافظ گروپ کے صدر رضا خان کی روزنامہ پاکستان سے گفتگو انہوں نے کہا میجر رفیق حسرت کو صدر بنائیں گے 19دسمبر کو پروفیشنل گروپ کا پورا پینل کامیاب کرائیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1