الخدمت گروپ کی جانب سے حاجی زاہد کو جنرل سیکرٹری بنانے کا امکان

الخدمت گروپ کی جانب سے حاجی زاہد کو جنرل سیکرٹری بنانے کا امکان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے کی مقبول عام شخصیت حاجی زاہد کو ایک دفعہ پھر جنرل سیکرٹری اور مصالحتی کمیٹی کے چےئرمین تاج اسٹیٹ کے ڈائریکٹر عامر عظمت شیخ کو سینئر نائب صدر کے امیدوار بنائے جانے کا امکان بڑھ گیا ہے حتمی فیصلہ قائد الخدمت گروپ طلعت احمد میاں آج کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1