فیئر اینڈ لائل گروپ کو سیکرٹری اور نائب صدر کی نشستیں مل گئیں

فیئر اینڈ لائل گروپ کو سیکرٹری اور نائب صدر کی نشستیں مل گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)فےئر اینڈ لائل گروپ کو سیکرٹری اور نائب صدر کی نشست مل گئیں،محمد آصف نائب صدراور علی بھائی کے لطیف چودھری جنرل سیکرٹری کے امیدوار بنیں گے پروفیشنل گروپ کے صدر کے امیدوار میجر رفیق حسرت کے ساتھ آج کاغذات جمع کرائیں گے۔