پنجاب یونیورسٹی ، مختلف نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی ، مختلف نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار خصوصی) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ ون اینول 2015ء، ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز پارٹ ون اینول 2015ء،ایم اے پنجابی پارٹ ون اینول 2015ء،ایم اے اکنامکس پارٹ ٹو اینول 2015ء،ایم اے انگلش پارٹ ٹو اینول 2015ء،ایم اے کشمیریات پارٹ ون اور ٹواینول 2015ء ، ایم بی اے پارٹ تھری (ساڑھے تین سالہ پروگرام) سیکنڈ اینول 2014ء اور ایم اے ایجوکیشن پارٹ ٹو (ایلیمنٹری /سیکنڈری /جنرل) سپلیمنٹری 2014ء اور اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4