داعش کی دہشت گردی کے حوالے سے سنی تحریک علماء بو رڈ و علما ء و مشا ئخ اہلسنت اور جا معا ت کے مہتم حضرات کا اجلا س آج طلب

داعش کی دہشت گردی کے حوالے سے سنی تحریک علماء بو رڈ و علما ء و مشا ئخ اہلسنت ...

لاہور( نمائندہ خصوصی) پا کستان سنی تحریک نے آج 28نو مبر کو صو با ئی آفس داتا دربا ر میں داعش کی دہشت گردی کے حوالے سے سنی تحریک علماء بو رڈ و علما ء و مشا ئخ اہلسنت اور جا معا ت کے مہتم حضرات کا انتہا ئی اہم اجلا س طلب کر لیا ۔ جس میں اہلسنت کی طرف سے متفقہ طور پر دہشت گردی کے خلاف اعلامیہ جا ری کیا جا ئے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4