سا نحہ داتا دربا ر کو چھ سا ل بیت گئے ملزم تا حال گر فتا ر نہ ہو سکے ، مجاہد عبدالرسول

سا نحہ داتا دربا ر کو چھ سا ل بیت گئے ملزم تا حال گر فتا ر نہ ہو سکے ، مجاہد ...

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان سنی تحریک کے ڈویثرنل صدر مولا نا مجا ہد عبدالر سول خا ن نے کہاہے کہ سا نحہ داتا دربا ر کو چھ سا ل بیت گئے ملزم تا حال گر فتا ر نہ ہو سکے ۔حکو متی ریا ستی ادارے امن و امان بر قرار رکھنے والے ادارے ملز موں کا سُر اغ لگا نے میں بُری طرح ناکا م ہوگئے ہیں ۔

عرسِ حضرت دا تا گنج بخش ہجو یر ی رحمتہ اللہ علیہ کی سیکیورٹی انتہا ئی نا قص ہے ۔دوسری طرف بلاوجہ رکا وٹیں کھڑی کر کے سیکیورٹی کے نام پر ذائرین کو تنگ کیا جا تا ہے ۔ہم حکو متِ پنجا ب سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ دربار شر یف کی سیکیورٹی کو محفو ظ اور مو ثر بنا یا جا ئے ۔مو جودہ سیکیورٹی سسٹم میں کو ئی سا نحہ دو بارہ رو نما ہو سکتا ہے ۔جب کے ملکِ پا کستان کے حا لات کسی سا نحہ کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4