بابر علی رضا کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے بی سی تعینات کر دیا گیا

بابر علی رضا کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے بی سی تعینات کر دیا گیا

لاہور،(پ ر) پی آئی ڈی کے انفارمیشن آفیسر بابر علی رضا کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ بیورو آف سرکو لیشن لاہور کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی ۔ اڑتیسویں کامن سے تعلق رکھنے والے با بر علی رضا 2012 سے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں فیڈرل گورنمنٹ پبلسٹی سے منسلک ہیں۔ وہ رانا فرحان کی جگہ فرائض سنبھالیں گے جن کی خدمات سی ڈی اے اسلام آباد کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی