اسلام غالب آنے سے سب کے جان ومال محفوظ ہو جائینگے: حافظ سعید

اسلام غالب آنے سے سب کے جان ومال محفوظ ہو جائینگے: حافظ سعید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) امیر جما عۃ الدعوۃ پا کستا ن پرو فیسر حا فظ محمد سعید نے جا مع مسجد شمیم ڈی سی کا لو نی میں خطبہ جمعۃ دیتے ہو ئے عوام کے اجتما ع سے کہا کہ خدا نے کا ئنا ت تخلیق کر کے اس میں انسا ن کو اشرف المخلو قا ت کا مقا م دیا اور اسکو فکر دی کہ اس دنیا میں تھو ڑی دیر رہنا ہے جو دنیا کے امتحا نا ت میں پا س ہو گا وہی جنت کا حقدا ر ہو گا انہو ں نے کہا کہ خدا نے ہم سب پر احسا ن عظیم کیا کہ ہمیں آخری نبی ؐ کا امتی بنا کر بھیجا انہو ں نے کہا کہ اسلا م جہا د کے ذریعے دنیا کے اندر غا لب آیا ایرا ن، عرا ق ،شا م ، چین اور رو س کی ریا ستو ں میں اسلا م جہا د کی بر کت سے پہنچا انہو ں نے کہا کہ اسلا م کے غلبے سے سب کے جا ن و ما ل محفو ظ ہو جا ئیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -