کراچی ،پولیس کارروائی ،سیاسی جماعت کے 2ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی ،پولیس کارروائی ،سیاسی جماعت کے 2ٹارگٹ کلرز گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(کرائم رپورٹر)مبینہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے 2ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے ۔گرفتار ٹارگٹ کلرز میں سرفراز اور توقیر شامل ہیں ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر اعجاز حسین نامی کباڑی کو بھی قتل کیا تھا ۔گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔