رنگ محل ،ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی شدید زخمی

رنگ محل ،ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی شدید زخمی

لاہور (کر ائم رپورٹر ) رنگ محل میں ویگن کی ٹکر ما ر کر موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو شدید زخمی کر نے وا لے کو پو لیس گر فتا ر نہیں کر سکی ۔ بتایا گیا ہے کہ رنگ محل چوک میں زاہد اپنی بیوی کے ساتھ جارہا تھا کہ تیز رفتار ویگن نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس سے دونوں شدید زخمی ہو گئے،ان کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا جبکہ ویگن ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

مزید : علاقائی