سلنڈ ر دھما کے میں جا ں بحق ہونے والے شخص کو سپر د خا ک کر دیا گیا

سلنڈ ر دھما کے میں جا ں بحق ہونے والے شخص کو سپر د خا ک کر دیا گیا

لا ہور (خبر نگا ر )جو ہر ٹا ؤ ن کے علا قہ سمسا نی میں سلنڈ ر دھما کے میں جا ں بحق ہو نیو الے غلا م نبی کو سپر د خا ک کر دیا گیا ۔جبکہ ہسپتا ل میں اس کے چا روں بچو ں اور بیو ی کی حا لت میں بہتر ی آ رہی ہے۔جنا زہ اٹھنے پر علا قہ میں کہر ام مچ گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ غلا م نبی مقا می فیکٹر ی میں مز دوری کر تا تھا اور علا قے میں شر یف آ دمی کے طو ر پر جا نا جا تا تھا ۔نما ز جنا زہ میں علا قے کے لو گو ں کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی ۔

مزید : علاقائی