14سا لہ ملا زمہ پرتشد د کر نے و الی طیبہ کا شف کا2روزہ ریما نڈ

14سا لہ ملا زمہ پرتشد د کر نے و الی طیبہ کا شف کا2روزہ ریما نڈ

لا ہور (خبر نگا ر )تھا نہ ملت پا رک کے علا قہ میں گھر یلو تشد د کی شکا ر 14سا لہ ملا زمہ نا زیہ شو کت کی میڈ یکل رپو رٹ کے مطا بق اس کی کلا ئی کی ہڈ ی ٹو ٹ چکی ہے۔دوسر ی طر ف تشد د کر نیو الی ما لکن طیبہ کا شف کوگزشتہ روز ما ڈل ٹا ؤ ن کچہر ی میں پیش کیا گیا جہا ں اس کا 2روزہ ریما نڈ دیا گیا جس کے بعد اس کو ویمن پو لیس سٹیشن بھیج دیا گیا ۔پو لیس ذرائع کے مطا بق تما م معا ملے کی میر ٹ پر تفتیش کی جا رہی ہے اور انصا ف کے تقا ضے پو رے کئے جا ئیں گے ۔بچی اس وقت چا ئلڈ پر وٹیکشن بیو رہ کی نگر انی میں جنا ح ہسپتا ل میں زیر علا ج ہے، اس کے والد جڑ انو الہ کے رہا ئشی شو کت علی نے بتا یا کہ اس کی بیٹی کو 4ہز ار روپے ما ہا نہ پر طیبہ کا شف نے اپنے گھر جنا ح سٹر یٹ شبا ب چو ک ملت پا رک میں ملا زم رکھا تھا ۔اس پر پہلے بھی تشد د کیا جا تا رہا اور ما لکن بلا وجہ اس پر ڈنڈ وں سے تشد د کر تی تا ہم یہ با ت ہم سے چھپا ئی گئی تھی۔ پو لیس نے تفتیش شروع کر د ی ہے ۔

مزید : علاقائی