پرُ اسر ار طو ر پر جا ں بحق ہو نیو الے صحا فی مظہر حسین کو سپر د خا ک کر دیا گیا

پرُ اسر ار طو ر پر جا ں بحق ہو نیو الے صحا فی مظہر حسین کو سپر د خا ک کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) با غبا نپو رہ کے علا قہ میں پرُ اسر ار طو ر پر جا ں بحق ہو نیو الے صحا فی مظہر حسین جو ئیہ کی میت کو گز شتہ روز میا نو الی کے علا قہ پیلا ں میں سینکڑ وں سو گو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔دوسر ی طر ف پو لیس کا کہناہے کہ بظا ہر مو ت ہا رٹ اٹیک سے ہو ئی ہے لیکن تفتیش جا ری ہے۔ ابھی پو سٹما ر ٹم رپو رٹ نہیں ملی اس کو دیکھنے کے بعد ہی کو ئی با ت حتمی طو ر پر کہی جا سکتی ہے، اس معا ملے میں اگر نو کر انی کا کر دار مشکو ک ہو ا تو اس سے بھی پو چھ گچھ کی جا ئے گی۔
اس کی سا بق بیو ی کے با رے میں بھی معلو ما ت اکھٹی کی جا رہی ہیں، ضر ورت پڑ نے پر اس کو بھی شا مل تفتیش کر ینگے۔

مزید :

علاقائی -