گلبر گ ، خو اتین سیل کے کپڑ ے خر ید نے پر آ پس میں گتھم گتھا ہو گئیں

گلبر گ ، خو اتین سیل کے کپڑ ے خر ید نے پر آ پس میں گتھم گتھا ہو گئیں

لا ہور (خبر نگا ر ) گلبر گ کے علا قہ میں معر وف شا پنگ سینٹر میں خو اتین سیل کے کپڑ ے خر ید نے پر آ پس میں گتھم گتھا ہو گئیں۔ایک دوسرے پر تھپڑ وں کی با رش کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ گلبر گ کے علا قہ میں معر وف بر ینڈ کے سفا ئر سٹو ر میں بلیک فر ائیڈ ے کی سیل لگا ئی گئی جس میں خو اتین کی بھا ری اکثر یت کپڑ ے خر ید نے میں مصر وف تھی کہ اچا نک چند خو اتین کو ایک ہی جو ڑا پسند آ گیا جس پر وہ خو اتین جو ڑے کو اپنی طر ف کھنچتی رہیں جس کے بعد خو اتین میں فر ی سٹا ئل ریسلنگ شر وع ہو گئی۔خو اتین نے ایک دوسر ی پر تھپڑوں کی با رش کر دی ،گا ل نو چے اور غلیظ گا لیا ں دیں۔جھگڑ ے کے دوران خو اتین کا مہنگا تر ین میک اپ بھی خر اب ہو گیا اور سستے سو ٹ کے چکر میں کئی خواتین نے اپنے بیش قیمت جو ڑے بھی تا ر تا ر کر والئے۔

مزید : علاقائی