ساند ہ میں 2سا لہ بچہ تیسری منزل سے گر کر جا ں بحق ہو گیا

ساند ہ میں 2سا لہ بچہ تیسری منزل سے گر کر جا ں بحق ہو گیا

لا ہور (خبر نگا ر ) ساند ہ کے علاقہ میں 2سا ل بچہ کھیلتے ہو ئے چھت سے گر کر جا ن بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ساند ہ کے علاقہ چا ندنی چو ک کیٹن جما ل رو ڈ کا ر ہا ئشی اشرف کا 2سا ل کا بیٹا احمد جو والد ہ کے ساتھ چھت پر کھیل ر ہا تھا کے اچا نک چلتا ہوا چھت کے کنا رے پر چلا گیا جس کے نتیجے میں احمد تیسری منزل سے نیچے گر اور مو قع پر ہی د م تو ڑ گیا ۔ پو لیس کے مطا بق احمد کی نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور چا ء کے حوالے کر دی گئی ہے جسے آ با ئی گا ؤ ں مظفر گڑھ میں سپرد خا ک کردیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی