ون وویلروارڈن کی چالان بک چھین کر فرار

ون وویلروارڈن کی چالان بک چھین کر فرار

لا ہور (خبر نگا ر )ما ل رو ڈ پر ون ویلنگ کرنے والے نو جوان کو ٹر یفک وارڈن نے روکا تو وارڈن کی چلا ن بک چھین کر فرا ر ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ما ل روڈ پر ٹر یفک وارڈن اسد نے ون و یلنگ کر نے والے نوجوان کو روکا تووہ اسکی چلا ن بک لے کر فرا ر ہو گیا اور جا تے ہو ئے کہاکہ تم میرا چلا ن کرنا چا ہتے تھے نہ آ ئند ہ کسی کا بھی چلا ن نہیں کرپا ؤ گے۔

مزید : علاقائی