عدالت عالیہ نے بلدیاتی امیدوار کے کاغذات منظور کرتے ہوئے انتخابی عمل میں شریک کرنے کا حکم جاری کر دیا

عدالت عالیہ نے بلدیاتی امیدوار کے کاغذات منظور کرتے ہوئے انتخابی عمل میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) میونسپل کمیٹی فاضل پور کے وارڈ نمبر 4سے امیدوار کریم بخش نے درخواست دائر کی کہ اس نے جنرل کونسلر کے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
عہدے پر انتخاب لرنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے اور 9اکتوبر کو اس کے کاغذات درست قرار دے کر رسید بھی جار کر دی گئی لیکن 13اکتوبر کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی تاریخ ختم ہونے کے بعد ریٹرننگ آفیسر نے غیر قانونی طور پر اس کے کاغذات مسترد کر دیئے۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے انتخابی عمل میں شریک کرنے کا حکم دیدیا۔