کڈنی سنٹر ٹرسٹ کے تحت چلانے والوں نے جواب دیدیا

کڈنی سنٹر ٹرسٹ کے تحت چلانے والوں نے جواب دیدیا

ملتان(جنرل رپورٹر)کڈنی سنٹر کو ٹرسٹ کے تحت چلانے کے دعویدار وں نے محکمہ صحت کو صاف جواب دے دیا ہے اس بارے میں معلوم ہوا ہے کہ خواجہ جلال الدین رومی نے زبانی طور پر محکمہ صحت حکام کو کڈنی سنٹر ٹرسٹ کے تحت چلانے سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد محکمہ صحت ملتان حکام نے صوبائی حکام(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) کو مراسلہ لکھا ہے کہ کڈنی سنٹر کو جلد چلانے کے لئے بلدیاتی الیکشن کے فوری بعد باقی رہ جانیوالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی جائے تا کہ کڈنی سنٹر کو جلد فعال کیا جا سکے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر