برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد آج ملتان آئینگے

برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد آج ملتان آئینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) برطانوی پارلینٹ کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد آج ملتان آئینگے۔اپنے دورے کے دوران وہ پیپلز پارٹی کے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
رہنما و سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی سے ملاقات کرینگے اور شادی کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے۔