پبی پولیس کا سرچ آپریشن،3 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار

پبی پولیس کا سرچ آپریشن،3 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار

پبی ( نما ئندہ پاکستان) چھپری پو لیس چو کی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 غیر قا نو نی طور پر مقیم افغا نی سمیت محتلف ملز مان سے اسلحہ اور کار توس بر آمد کی تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او نو شہرہ واحد محمود کی ہدا یت پر ڈی ایس پی پبی سر کل عد نان اعظم کی نگرا نی میں پو لیس چو کی چھپری کے انچارج اے ایس آئی جا وید نے خٹک نا مہ کے علا قوں چھپری صا لحا نہ کو ٹلی کلان کو ٹلی خورد میں سر چ آپریشن کی اس دوران دوران 3 غیر قا نو نی طور پر مقیم افغا نی گرفتار کئے اس کے ساتھ محتلف ملز مان سے 4عدد بندوق ا عدد پستول سینکڑوں کار توس بر آمد کی جیولرز کے دکا نوں پر سیکور ٹی اہلکاراور سیکو رٹی کیمرے نہ ہو نے پر 2 دکانداروں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر