بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

پشاور(نیوزرپورٹر)ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے 132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 نومبر صبح 9بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی فقیرآباد فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29 نومبر صبح 8بجے سے صبح 9.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی پشاورفورٹ اور 132 کے وی سخی چشمہ گرڈز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 اور 30 نومبر صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کاکشال249اباسین249بھانہ ماڑی فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29 نومبر صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لطیف آباد فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 نومبر صبح 8بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 3 فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے . 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 نومبر صبح 8بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کڈنی سنٹر فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے . 132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 اور29 نومبر صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشترآباد249چمکنی اور جھگڑا فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے.

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر