لاہور ہائیکورٹ کی معائنہ ٹیم آج رحیم یار خان جیل اور کورٹس کا دورہ کریگی

لاہور ہائیکورٹ کی معائنہ ٹیم آج رحیم یار خان جیل اور کورٹس کا دورہ کریگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ کی انسپکشن ٹیم آج ڈسٹرکٹ کورٹس اور ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کرے گی۔ تفصیل کے(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )
مطابق آج لاہور ہائی کورٹ کی انسپکشن ٹیم کے ممبر جسٹس شاہد بلال ڈسٹرکٹ کورٹس کا دورہ کریں گے دورہ کے دوران عدالتوں کی کارکردگی ریکارڈ کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ احاطہ عدالت میں واقع بخشی خانہ میں کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیں گے ممبر انسپکشن ٹیم جسٹس شاہد بلال ڈسٹرکٹ بارروم میں بار کے عہدیداران سے بھی ملاقات کریں گے اسی طرح ممبر انسپکشن ٹیم جسٹس شاہد بلال ڈسٹرکٹ جیل کا بھی دورہ کریں گے اور جیل حکام کی جانب سے قیدیوں کیلئے کیے جانے والے انتظامات کا بھی جائزہ لیں گے۔