صوبہ بھر کی 32جیلوں میں نئے جیمبرز لگانے کیلئے ڈیڑھ ارب کے فنڈز جاری

صوبہ بھر کی 32جیلوں میں نئے جیمبرز لگانے کیلئے ڈیڑھ ارب کے فنڈز جاری

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ جیل خانہ جات نے صوبہ بھرکی 32جیلوں میں نئے جیمرزلگانے کے لیے 1ارب(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

50کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے۔تفصیل کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی 32جیلوں میں امن وامان کی صورتحال کویقینی بنانے اورکسی بھی ناخوشگوارواقعہ سے نمٹنے کے لیے جیل حکام کوجدیداسلحہ،جیلوں میں مزیدسیکورٹی کیمرے نصب کرنے اورنئے جیمرزلگانے کے لیے ایک ارب پچاس کروڑروپے کے فنڈزجاری کرنے کے لیے وزارت خزانہ کوہدایات کردی ہیں جس پرعملدرآمدکردیاگیاہے۔

فنڈز جاری

مزید : ملتان صفحہ آخر