سیکاس یونیورسٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کا ایک روزہ سمینار

سیکاس یونیورسٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کا ایک روزہ سمینار

پشاور(پاکستان نیوز)سیکاس اور پاکستان انجنیرنگ کونسل کا مشرکہ ایک روزہ سیمینار بعنوان Leadership ....... Manger منعقد ہوا۔ یہ CPD کا سلسلہ دار تعلیمی تعلیمی تقریبات کا ایک حصہ ہے جو P&C کا ایک مستقل خاصہ ہے جو وقتاً فوقتاً انجینئرزکی قابلیت بڑھاتے ، انکے نظریات میں وسعت لانے اور صلاحیتوں میں نکھار کیلئے تشکیل دی جاتی ہیں۔ زیر نظر کانفرس اسی کڑی کا ایک حصہ ہے جسکے مقرر ڈاکٹر علی ساجد ممتاز ۔۔۔ مقرر ہیں۔ انہوں نے پاکستان کو مختلف خدمات بہم پہنچائیں وہ PB & MI پاکستان کے بانی ہیں ۔ Nost کے سربراہ دہ چکے ہیں اور Case کے بانی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ وہ IBM, UET کے بانی اور رولڈ بینک کے مشیر بھی وہ چکے ہیں۔ اپنی انہتائی قابل قدر خدمات کے عوض پاکستان نے انکو حسن کار کردگی پر ستادہ امتیاز سے نوازا کسی بھی معاشرے کو درپیش Challages کا حل ٹیکنالوجی سے لیا جاتاہے اور سائنس ہی ایجادات کا دوسرا نام ہے۔ لیکن محضٰ تکنیکی مہارت ناکا می ہے۔ 2nd page پہنا نااور جدت کو حقیقت کا روپ دینا معاشرتی اور حکوتی سطح پر اپنا مؤشر کردار ادا کرنے کیلئے اجمتاعی طوریہ اچھے رکن کی طرح اور انفرادی طور پر قائیدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ زیر تذکرہ سیشن کا مقصد الخیر صاحبان کو فعال بنانا اور بہتر کارکردگی کی ترغیب دلانا تھا تاکہ وہ روایتی انجینئرسے بڑھ کر اول صف میں لیڈر کی طرح صلاحیتہ کا اظہار کریں۔ کورس کا مقصد انہی خطوط پر مشتمل تھا جس سے ان میں چیلنجز کا نظریاتی مہارت، تدبر اور مستقل مزاجی سے مقابلہ کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا تھا۔ اسّی سے زایدشرکاء اس ورکشاپ سے مستفید ہوئے جن میں بڑی تعداد انجینئرزکی تھی جو کہ الوقت مختلف حیثیتوں سی جیسے کہManger اساتذہ اور طلب کے طور پر

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر