ملک بھر میں شدید سردی، سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

ملک بھر میں شدید سردی، سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 8ڈگری سینٹی گریڈ ...
ملک بھر میں شدید سردی، سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج ملک کے مختلف شہروں میں شدید سردی ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت5ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ، پشاور میں 7ڈگری سینٹی گریڈ، کراچی میں 14ڈگری سینٹی ،کوئٹہ میں منفی 2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ گوپس منفی 2،دالبندین منفی3، استور میں درجہ حرارت منفی 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید : ماحولیات