وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب برطانوی حکام اور مختلف اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کریں گے۔شہباز شریف دورہ برطانیہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے بھی ملیں گے۔ دورے پر روانہ ہونے سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان بہترین دوستانہ ومعاشی تعلقات ہیں میرے دورہ برطانیہ سے باہمی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔