سی ڈی اے کے4افسران 4 روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اے کے حوالے

سی ڈی اے کے4افسران 4 روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اے کے حوالے
سی ڈی اے کے4افسران 4 روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اے کے حوالے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کچی آبادی کیس میں سی ڈی اے کے4افسران کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کوسینئرسول جج اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیاگیا جہاں ایف آئی اے نے عدالت کے روبرو موقف اپنایا کہ ملزمان نے ایچ 9،ایچ 10میں کچی بستی قائم کرانے کیلئے رشوت لی جس پر عدالت نے چاروں ملزمان کو چار روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ملزمان میں سپروائزر عامر خان، ندیم شہزاد، شاہد کاظمی اور انسپکٹر عثمان لاشاری شامل ہیں۔

مزید : اسلام آباد