آصفہ شہید مریم مختیار کے گھر پہنچ گئیں نئی تاریخ رقم کی، والدین سے گفتگو

آصفہ شہید مریم مختیار کے گھر پہنچ گئیں نئی تاریخ رقم کی، والدین سے گفتگو
آصفہ شہید مریم مختیار کے گھر پہنچ گئیں نئی تاریخ رقم کی، والدین سے گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید مریم مختیار کی زندگی قوم کی بیٹوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ گزشتہ روز آصفہ نے کراچی میں شہید پائلٹ مریم مختیار کے گھر پر ان کے والدین سے ملاقات کی اس موقع پر آصفہ بھٹو کا کہنا تھا کہ مریم مختیار نے شہدا میں نئی تاریخ رقم کی۔ انہوں نے مریم مختیار کے والدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہ آپکی تربیت اور حوصلہ تمام ماں کیلئے قابل تقلید ہے۔

مزید :

کراچی -