انسداد دہشت گردی عدالت نے 4 ملزموں کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے 4 ملزموں کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے 4 ملزموں کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے 4 ملزموں کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے چار ملزموں کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔ ان ملزموں میں سیاسی جماعت کے وسیم، فہیم، اصغر اور ابراہیم شامل تھے۔ عدالت پیشی کے موقع پر رینجرز کے لاءافسران کا کہنا تھا کہ ان ملزموں پر بھتا خوری، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین وارداتوں کا الزام ہے۔ عدالت نے چاروں ملزموں کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں