بھارتی نصاب سندھ کے سکولوں میں پڑھانے کا انکشاف

بھارتی نصاب سندھ کے سکولوں میں پڑھانے کا انکشاف
بھارتی نصاب سندھ کے سکولوں میں پڑھانے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور (ویب ڈیسک) بھارت کی کتابیں سندھ کے سکولوں میں پڑھانے کی اجازت دیدی گئی۔ سندھ کے تعلیمی اداروںمیں دشمن ملک بھارت کی کتابیں پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اخبار نوائے وقت کے مطابق کتابیں غیرملکی این جی اوز کی جانب سے تعلیمی اداروںمیں مفت تقسیم کی گئی ہیں۔ غیر ملکی این جی او سے معاہدے پر صوبائی سیکریٹری تعلیم کے دستخط بھی موجود ہیں۔ سیکریٹری تعلیم نے این جی او سے بھاری رشوت لیکر اسکولوں میں کتابیں تقسیم کرنے کی اجازت دی۔ سماجی رہنماءنے سکولوں میں غیر اخلاقی مواد کی کتابیں پڑھائے جانے پر سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ میں پٹیشن داخل کردی۔

مزید :

خیرپور -