ملکہ الزبتھ دوم کی دعوت، بیگم کلثوم نواز نے بھی شرکت کی

ملکہ الزبتھ دوم کی دعوت، بیگم کلثوم نواز نے بھی شرکت کی
ملکہ الزبتھ دوم کی دعوت، بیگم کلثوم نواز نے بھی شرکت کی

  

ویلیٹا(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی طرف سے دولت مشترکہ کی حکومتوں کے سربراہوں اور ان کے شریک حیات کو دی گئی ضیافت میں شرکت کی۔ عشائیہ میں بیگم کلثوم نواز بھی وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ تھیں جس میں شاہی خاندان کے ارکان ڈیوک آف ایڈنبرا فلپ، پرنس آف ویلز چارلس اور ڈیوک آف کارنوال کمیلا بھی شریک تھیں۔

مزید : بین الاقوامی