صوبہ الانباز میں بم دھماکہ ، 16 عراقی فوجی ہلاک

صوبہ الانباز میں بم دھماکہ ، 16 عراقی فوجی ہلاک
 صوبہ الانباز میں بم دھماکہ ، 16 عراقی فوجی ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغداد (آئی این پی ) عراق کے صوبہ الانباز کے شہررمادی میں بم دھماکے میں 16 عراقی فوجی ہلاک ہو گئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بم دھماکہ رمادی کے مغرب میں کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 16 عراقی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے عراقی فوجی اور عوامی رضا کار فورس کے اہلکار تھے۔