گجومتہ اور کاہنہ میں پینے کے پانے میں انسانی فضلے کی آمیزش کا انکشاف

گجومتہ اور کاہنہ میں پینے کے پانے میں انسانی فضلے کی آمیزش کا انکشاف
گجومتہ اور کاہنہ میں پینے کے پانے میں انسانی فضلے کی آمیزش کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) گجومتہ اور کاہنہ میں پینے کے پانی میں انسانی فضلے کی آمیزش کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومتی ادارے کی اپنی رپورٹ کے مطابق پائپ لائنوں کے گٹر کے اندر سے گزرنے کے باعث گندگی پانی میں شامل ہوجاتی ہے۔ پورٹ میں کہا گیا ہے کہ کاہنہ میں انسانی فضلے کی مقدار 100 ملی لیٹر پانی میں 38 جبکہ گجومتہ میں 15 پوائنٹ ہے۔

مزید :

لاہور -