پاسبان کے جنرل سیکرٹری عثمان معظم 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پاسبان کے جنرل سیکرٹری عثمان معظم 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاسبان کے جنرل سیکرٹری عثمان معظم 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاسبان کے جنرل سیکرٹری عثمان معظم کو 10 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان معظم 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں تھے جن پر دہشت گردوں سے روابطہ اور ان کی مالی معاونت کرنے کا الزام ہے۔ آج انہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا اور عدالت نے انہیں 10 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید :

کراچی -