زائدقیمت وصول کرنے پر پشاور کی دوا ساز کمپنی کے خلاف کارروائی کا آغاز

زائدقیمت وصول کرنے پر پشاور کی دوا ساز کمپنی کے خلاف کارروائی کا آغاز
زائدقیمت وصول کرنے پر پشاور کی دوا ساز کمپنی کے خلاف کارروائی کا آغاز

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زائد قیمت وصول کرنے پر پشاور کی دواز ساز کمپنی کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دوا ساز کمپنی فی پیکٹ پر 80 روپے زائد وصول کر رہی تھی۔ کمپنی سے پانچ دواﺅں کے نمونے ضبط کر کے ٹیسٹ کیلئے لیب بھجوا دیئے گئے ہیں اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد