وزیراعظم نواز شریف کی دولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کی دولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، دورہ پاکستان کی ...
وزیراعظم نواز شریف کی دولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

  


ولیتا( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی دولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات ، دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بیرونس سکاٹ لینڈ سے ملاقات میں ان کو دولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

مزید : قومی