A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پولیس کی بٹ گرام میں کارروائی، کار لفٹنگ گروہ کے 2 اہم ملزم گرفتار

پولیس کی بٹ گرام میں کارروائی، کار لفٹنگ گروہ کے 2 اہم ملزم گرفتار

Nov 28, 2015 | 13:37:PM

شبقدر (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بٹ گرام سے کار لفٹنگ گروہ کے 2 اہم ملزم گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چھینی گئی گاڑی اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان نے چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کو گاڑی سے ٹکر ماری تھی اور فرار ہو گئے تھے۔ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 2 اہم ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلام آباد سے چھینی گئی گاڑی، 2 کلاشنکوف، ایک رائفل، 3 پستول اور کارتوس برآمد کرلئے ہیں۔

مزیدخبریں