پاک بھارت سیریز کا سری لنکا میں ہونے کا بھی امکان نہیں: بھارتی میڈیا

پاک بھارت سیریز کا سری لنکا میں ہونے کا بھی امکان نہیں: بھارتی میڈیا
پاک بھارت سیریز کا سری لنکا میں ہونے کا بھی امکان نہیں: بھارتی میڈیا

  

ممبئی( ویب ڈیسک) پاک بھارت کرکٹ سیریز کیخلاف بھارتی میڈیا پراپیگنڈہ میں پیش پیش ، سری لنکا میں بھی سیریز ہونے کے امکان پر سوالیہ نشان اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان حکومت دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ سیریز کھیلے جانے کی اجازت دے چکی ہے تاہم بھارتی حکومت ابھی تک خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ بھارتی میڈیاتو سیریز کی مخالفت میں سب سے آگے نکل گیااوراس نے سری لنکا میں بھی پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے امکان کو رد کر دیا ہے۔

مزید : کھیل