سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا ، شکلیں سموسوں کی طرح بنا لی ہیں:ٹونکل کھنہ

سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا ، شکلیں سموسوں کی طرح بنا لی ہیں:ٹونکل کھنہ
سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا ، شکلیں سموسوں کی طرح بنا لی ہیں:ٹونکل کھنہ

  


ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ کی سابق اداکارہ اور کالم نگار ٹونکل کھنہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے ۔ ٹونکل کھنہ نے بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیامیں شائع اپنے کالم میں سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اگر میں بھی سیاست میں قدم رکھ دوں تو میری شکل بھی ان سیاستدانوں جیسی ہو جائے گی جو سموسوں کی طرح دکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ سیاستدان بننے سے میرا منہ بھی سموسے بھرا رہے گا اور سیاستدانوں کی حماقتوں پر ہنس بھی نہ سکوں گی ۔

مزید : تفریح